بالٹکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بالٹکا 550 میا (سبز)

بالٹکا (Baltica) ماہر ارضیات کی طرف سے دیا جانے والا اواخر پروتروزوییک، ابتدائی پالئوزوئیک براعظم کا نام ہے جو موجودہ مشرقی یورپ کریٹون شمال مغربی یوریشیا پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]