امایشیاء (براعظم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

امایشیاء (Amasia) ایشیا اور شمالی امریکا کے ملاپ سے مستقبل میں بننے والے ایک ممکنہ ٰبرعظیم کا نام ہے۔[1]

فروری 2012 مطالعہ کے مطابق امایشیاء قطب شمالی پر قائم ہونے کی پیش گوئی گئی ہے جو 50 ملین سے 200 ملین سال میں ممکن ہو سکتا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bowdler, Neil (2012-02-08)۔ "America and Eurasia 'to meet at north pole'"۔ BBC News۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-08۔
  2. Smith Kerri, Supercontinent Amasia to take North Pole Position, Nature.com, 8 Feb 2012