پینجیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پینجیا
پینجیا کی حرکت پذیری

پینجیا (Pangaea) اواخر قدیم حیاتی دور (Paleozoic) اور ابتدائی میان حیاتی دور (Mesozoic) کے دوران موجود ایک برعظیم (Supercontinent) تھا جس کی تشکیل تقریبا 300 ملین سال پہلے قبل ہوئی۔[1][2]

اشتقاقیات[ترمیم]

نام پینجیا قدیم یونانی سے ماخوذ ہے پین (πᾶν) معنی "تمام" اور جیا (Γαῖα) کا مطلب "ماں زمین" ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lovett، Richard A. (September 5, 2008)۔ "Supercontinent Pangaea Pushed, Not Sucked, Into Place"۔ National Geographic News۔ 
  2. Plate Tectonics and Crustal Evolution, Third Ed., 1989, by Kent C. Condie, Pergamon Press
  3. "Pangaea"۔ Online Etymology Dictionary۔