گونڈوانا
ظاہری ہیئت
| تاریخی براعظم | |
|---|---|
| قسم | ارضیاتی برعظیم |
| آج کا حصہ | افریقا جنوبی امریکا آسٹریلیا برصغیر جزیرہ نما عرب انٹارکٹکا بلقان |
| چھوٹے براعظم | ایٹلانٹکا برصغیر آسٹریلیا انٹارکٹکا زیلینڈیا |
| ٹیکٹونک پلیٹ | افریقی پلیٹ انٹارکٹک پلیٹ ہند آسٹریلیا پلیٹ جنوب امریکی پلیٹ |
گونڈوانا (Gondwana) کرہ ارض کے قدیم جغرافیائی مطالعہ (Palaeogeography) کے مطابق دو برعظیموں (Supercontinent) میں سے جنوبی ترین براعظم (دوسرا براعظم لوریشیا) ہے۔ جو تقریبا 510 ملین سے 180 سال پہلے سے موجود برعظیم (Supercontinent) پینجیا کا حصہ تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- نظر انداز کردہ ڈیٹا سیلز کے ساتھ خانہ معلومات سانچے استعمال کرنے والے صفحات
- براعظمی سانچے
- ارضیات آسٹریلیا
- ارضیات افریقا
- ارضیات ایشیا
- ارضیات بھارت
- انٹارکٹکا کی قدرتی تاریخ
- برعظیم
- تاریخی براعظم
- جنوبی امریکہ کی قدرتی تاریخ
- حیاتیاتی جغرافیہ
- میان حیاتیہ
- مابعد تاریخ انٹارکٹکا
- 1861ء میں سائنس
- آسٹریا میں سائنس و ٹیکنالوجی