ساحل غلاماں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ساحل غلاماں یا سلیو کوسٹ

ساحل غلاماں یا سلیو کوسٹ (Slave Coast) مغربی افریقا کے کچھ ساحلی علاقوں کا ایک تاریخی نام ہے۔ اس کے نام کی وجہ سولہویں صدی سے انیسویں صدی تک غلاموں کی تجارت کے دوران افریقی غلاموں کی نقل وحمل کے لیے استعمال کیا جانے والا خطہ تھا۔ نوآبادیاتی دور میں قریبی واقع دیگر ساحلی خطے بھی اپنی برآمد کے نام سے پہچانے جاتے تھے مثلاً گولڈ کوسٹ، آئیوری کوسٹ اور پیپر کوسٹ (ساحل مرچ)۔