پہاڑی ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علاقائی تعریف مختلف ہوتی ہیں۔ دھاری دار ریاستوں کو عام طور پر پہاڑی ریاستیں کہا جاتا ہے، جبکہ گہرا سرخ میں دکھائی گئی ریاستیں ہمیشہ شامل ہوتی ہیں۔
شمالی امریکا کے مغربی حصے کا سلسلہ کوہ راکی کا نقشہ

پہاڑی ریاستیں (Mountain States) جسے پہاڑی مغرب (Mountain West) اور اندرونی مغرب (Interior West) بھی کہا جاتا ہے ریاستہائے متحدہ کے نو جغرافیائی تقسیمات میں سے ایک ہے جو ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو سے منظور شدہ ہے۔[1]

یہ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کی تقسیم مغربی ریاستہائے متحدہ کی دو ذیلی تقسیمات میں سے ایک ہے جبکہ دوسری بحرالکاہل ریاستیں ہے۔ پہاڑی ریاستیں عام طور پر دو دیگر خطوں میں تقسیم کی جاتی ہیں جو شمال مغربی اور جنوب مغربی ہیں۔ ایڈاہو، مونٹانا اور وائیومنگ شمال مغربی تصور کی جاتی ہیں، جبکہ ایریزونا، کولوراڈو، نیواڈا، نیو میکسیکو اور یوٹاہ کو جنوب مغربی حصہ تصور کیا جاتا ہے۔

ریاستیں[ترمیم]

پہاڑی ریاستیں بلحاظ آبادی[2]

درجہ امریکا کی ریاستیں 2014 آبادی اندازہ مردم شماری، 2010ء تبدیلی دار الحکومت سب سے زیادہ آبادی والا شہر
1 ایریزونا 6,731,484 6,392,017 &10000000000000005310796+5.31% فینکس, ایریزونا فینکس, ایریزونا
2 کولوراڈو 5,355,866 5,029,196 &10000000000000006495471+6.50% ڈینور, کولوراڈو ڈینور, کولوراڈو
3 یوٹاہ 2,942,902 2,763,885 &10000000000000006477006+6.48% سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ سالٹ لیک سٹی، یوٹاہ
4 نیواڈا 2,839,099 2,700,551 &10000000000000005130360+5.13% کارسن شہر، نیواڈا لاس ویگاس، نیواڈا
5 نیو میکسیکو 2,085,572 2,059,179 &10000000000000001281724+1.28% سانتا فے، نیو میکسیکو البیکرکی، نیو میکسیکو
6 ایڈاہو 1,634,464 1,567,582 &10000000000000004266571+4.27% بویز, ایڈاہو بویز, ایڈاہو
7 مونٹانا 1,023,579 989,415 &10000000000000003452949+3.45% ہیلینا، مونٹانا بیلینگز، مونٹانا
8 وائیومنگ 584,153 563,626 &10000000000000003641954+3.64% شاین، وائیومنگ شاین، وائیومنگ
پہاڑی ریاستیں 23,197,119 22,065,451 &10000000000000005128687+5.13% فینکس, ایریزونا

شہر[ترمیم]

فینکس, ایریزونا
ڈینور, کولوراڈو
البیکرکی، نیو میکسیکو
Tپہاڑی ریاستوں کی سب سے زیادہ آبادی والی بلدیات[3]

درجہ بلدیہ ریاست 2014 آبادی اندازہ مردم شماری، 2010ء تبدیلی
1 فینکس ایریزونا 1,537,058 1,445,632 &10000000000000006324292+6.32%
2 ڈینور کولوراڈو 663,862 600,158 &10000000000000010614538+10.61%
3 لاس ویگاس نیواڈا 613,599 583,756 &10000000000000005112238+5.11%
4 البیکرکی نیو میکسیکو 557,169 545,852 &10000000000000002732720+2.07%
5 ٹوسان ایریزونا 527,972 520,116 &10000000000000001510432+1.51%
6 میسا ایریزونا 464,704 439,041 &10000000000000005845239+5.85%
7 کولاریڈو سپرنگس کولوراڈو 445,830 416,427 &10000000000000007607810+7.06%
8 ارورا کولوراڈو 353,108 325,078 &10000000000000008622545+8.62%
9 ہینڈرسن نیواڈا 277,440 257,729 &10000000000000007647955+7.65%
10 چانڈلر ایریزونا 254,276 236,123 &10000000000000007687942+7.69%
11 گلبرٹ ایریزونا 239,277 208,453 &10000000000000014787026+14.79%
12 گلنڈیل ایریزونا 237,517 226,721 &10000000000000004761799+4.76%
13 رینو نیواڈا 236,995 225,221 &10000000000000005227754+5.23%
14 نارتھ لاس ویگاس نیواڈا 230,788 216,961 &10000000000000006373034+6.37%
15 سکاٹسڈیل ایریزونا 230,512 217,385 &10000000000000006385950+6.04%
16 بویز ایڈاہو 216,282 205,671 &10000000000000005159210+5.16%
17 سالٹ لیک سٹی یوٹاہ 190,884 186,440 &10000000000000002383608+2.38%
18 ٹیمپے ایریزونا 172,816 161,719 &10000000000000006861902+6.86%
19 پیوریا ایریزونا 166,934 154,065 &10000000000000008352967+8.35%
20 فورٹ کولنز کولوراڈو 156,480 143,986 &10000000000000008677232+8.68%
21 لیک ووڈ کولوراڈو 149,643 142,980 &10000000000000004660092+4.66%
22 چیسٹرفیلڈ یوٹاہ 134,495 129,480 &10000000000000003873185+3.87%
23 تھورن ٹن کولوراڈو 130,307 118,772 &10000000000000009711884+9.71%
24 سرپرائز ایریزونا 126,275 117,517 &10000000000000007452538+7.45%
25 پرووو یوٹاہ 114,801 112,488 &10000000000000002562190+2.06%
26 آرواڈا کولوراڈو 113,574 106,433 &10000000000000006709385+6.71%
27 ویسٹ منسٹر کولوراڈو 112,090 106,114 &10000000000000005631679+5.63%
28 ویسٹ جورڈن یوٹاہ 110,920 103,712 &10000000000000006950015+6.95%
29 بیلینگز مونٹانا 108,869 104,170 &10000000000000004510895+4.51%
30 پوابلو کولوراڈو 108,423 106,595 &10000000000000001714902+1.71%

سیاست[ترمیم]

جماعتیں
ڈیموکریٹک پارٹی ریپبلکن پارٹی پاپولسٹ
  • جلی حروف انتخابات فاتحین
پہاڑی ریاستوں میں صدارتی انتخابی ووٹ از 1852ء
سال ایریزونا کولوراڈو ایڈاہو مونٹانا نیواڈا نیو میکسیکو یوٹاہ وائیومنگ
1864 انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے ابراہام لنکن انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے
1868 انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے اولیسس ایس گرانٹ انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے
1872 انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے اولیسس ایس گرانٹ انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے
1876 انتخابات نہیں ہوئے ردرفورڈ بی ہیز انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے ردرفورڈ بی ہیز انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے
1880 انتخابات نہیں ہوئے جیمز گارفیلڈ انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے وینفیلڈ اسکاٹ ہینکاک انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے
1884 انتخابات نہیں ہوئے جیمز جی بلئین انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے جیمز جی بلئین انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے
1888 انتخابات نہیں ہوئے بنجمن ہیریسن انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے بنجمن ہیریسن انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے
1892 انتخابات نہیں ہوئے جیمز بی ویور جیمز بی ویور بنجمن ہیریسن جیمز بی ویور انتخابات نہیں ہوئے انتخابات نہیں ہوئے بنجمن ہیریسن
1896 انتخابات نہیں ہوئے ولیم جینینگز برائن ولیم جینینگز برائن ولیم جینینگز برائن ولیم جینینگز برائن انتخابات نہیں ہوئے ولیم جینینگز برائن ولیم جینینگز برائن
1900 انتخابات نہیں ہوئے ولیم جینینگز برائن ولیم جینینگز برائن ولیم جینینگز برائن ولیم جینینگز برائن انتخابات نہیں ہوئے ولیم میک کنلے ولیم میک کنلے
1904 انتخابات نہیں ہوئے تھیوڈور روزویلٹ تھیوڈور روزویلٹ تھیوڈور روزویلٹ تھیوڈور روزویلٹ انتخابات نہیں ہوئے تھیوڈور روزویلٹ تھیوڈور روزویلٹ
1908 انتخابات نہیں ہوئے ولیم جینینگز برائن ولیم ہاورڈ ٹافٹ ولیم ہاورڈ ٹافٹ ولیم جینینگز برائن انتخابات نہیں ہوئے ولیم ہاورڈ ٹافٹ ولیم ہاورڈ ٹافٹ
1912 ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ولیم ہاورڈ ٹافٹ ووڈرو ولسن
1916 ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن ووڈرو ولسن
1920 وارن جی ہارڈنگ وارن جی ہارڈنگ وارن جی ہارڈنگ وارن جی ہارڈنگ وارن جی ہارڈنگ وارن جی ہارڈنگ وارن جی ہارڈنگ وارن جی ہارڈنگ
1924 کیلون کولج کیلون کولج کیلون کولج کیلون کولج کیلون کولج کیلون کولج کیلون کولج کیلون کولج
1928 ہربرٹ ہوور ہربرٹ ہوور ہربرٹ ہوور ہربرٹ ہوور ہربرٹ ہوور ہربرٹ ہوور ہربرٹ ہوور ہربرٹ ہوور
1932 فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ
1936 فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ
1940 فرینکلن ڈی روزویلٹ وینڈیل ولکی فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ
1944 فرینکلن ڈی روزویلٹ تھامس ای ڈیوی فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ فرینکلن ڈی روزویلٹ تھامس ای ڈیوی
1948 ہیری ٹرومین ہیری ٹرومین ہیری ٹرومین ہیری ٹرومین ہیری ٹرومین ہیری ٹرومین ہیری ٹرومین ہیری ٹرومین
1952 ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
1956 ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
1960 رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن جان ایف کینیڈی جان ایف کینیڈی رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن
1964 بیری گولڈواٹر لنڈن بی جانسن لنڈن بی جانسن لنڈن بی جانسن لنڈن بی جانسن لنڈن بی جانسن لنڈن بی جانسن لنڈن بی جانسن
1968 رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن
1972 رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن رچرڈ نکسن
1976 جیرالڈ فورڈ جیرالڈ فورڈ جیرالڈ فورڈ جیرالڈ فورڈ جیرالڈ فورڈ جیرالڈ فورڈ جیرالڈ فورڈ جیرالڈ فورڈ
1980 رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن
1984 رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن رونالڈ ریگن
1988 جارج ایچ ڈبلیو بش جارج ایچ ڈبلیو بش جارج ایچ ڈبلیو بش جارج ایچ ڈبلیو بش جارج ایچ ڈبلیو بش جارج ایچ ڈبلیو بش جارج ایچ ڈبلیو بش جارج ایچ ڈبلیو بش
1992 جارج ایچ ڈبلیو بش بل کلنٹن جارج ایچ ڈبلیو بش بل کلنٹن بل کلنٹن بل کلنٹن جارج ایچ ڈبلیو بش جارج ایچ ڈبلیو بش
1996 بل کلنٹن باب ڈول باب ڈول باب ڈول بل کلنٹن بل کلنٹن باب ڈول باب ڈول
2000 جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش ایل گور جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش
2004 جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش جارج ڈبلیو بش
2008 جان مکین بارک اوباما جان مکین جان مکین بارک اوباما بارک اوباما جان مکین جان مکین
2012 مٹ رومنی بارک اوباما مٹ رومنی مٹ رومنی بارک اوباما بارک اوباما مٹ رومنی مٹ رومنی
سال ایریزونا کولوراڈو ایڈاہو مونٹانا نیواڈا نیو میکسیکو یوٹاہ وائیومنگ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Geographic Terms and Concepts - Census Divisions and Census Regions"۔ U.S. Census Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ April 29, 2012 
  2. "Annual Estimates of the Resident Population: April 1, 2010 to July 1, 2014"۔ The American FactFinder۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو, Population Division۔ 17 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2015 
  3. "Annual Estimates of the Resident Population for Incorporated Places of 50,000 or More, Ranked by July 1, 2014 Population: April 1, 2010 to July 1, 2014"۔ The American FactFinder۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو, Population Division۔ 13 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 44°24′00″N 110°36′00″W / 44.4000°N 110.6000°W / 44.4000; -110.6000