جزیرہ نما کامچاٹکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جزیرہ نما کامچاٹکا

جزیرہ نما کامچاٹکا (Kamchatka Peninsula) (روسی: полуостров Камчатка) روسی مشرق بعید میں ایک 1،250 کلومیٹر (780 میل) طویل جزیرہ نما ہے۔ اس کا رقبہ 270،000 مربع کلومیٹر (100،000 مربع میل) ہے۔[1] یہ بحر الکاہلکے مشرق اور بحیرہ اخوتسک کے مغرب کے درمیان واقع ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Быкасов В. Е. Ошибка в географии(روسی زبان میں) // Известия Всесоюзного Географического Общества. — 1991. — № 6. (in Russian)
  2. "Kamchatka Peninsula"۔ Encyclopædia Britannica۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-20۔