سی آئی اے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سی۔آئی۔اے۔ دفتر۔

Central intelligence agency

سی آئی اے ریاستہائے متحدہ امریکا کا جاسوسی ادارہ ہے، جو ملک کے اندر اور ملک سے باہر پوری دنیا میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتاہے۔

تاریخ[ترمیم]

سی آئی اے کا قیام 1947ء میں وجود میں آیا جب صدر ہیری ایس ٹرومین نے نیشل سیکوریٹی ایکٹ 1947ء کا قانون بنایا ۔ اس کا قیام دوسری عالمی جنگ میں Office of Strategic Services (OSS) کی حکمت عملی کی خدمات کی کامیابی سے متاثر تھا جو جنگ کے بعد اکتوبر 1945ء میں تحلیل کیا گیا اور ان کے افعال ملک اور اس کے جنگی شعبے کو دیے گئے۔

نجی لڑاکہ[ترمیم]

تنظیم بیرون ممالک افراد کو فوجی تربیت دے کر انھیں اپنے مخالفین سے مسلح لڑائی پر مامور کرتی ہے۔[1]

خود مختاری[ترمیم]

سی آئی اے ایک خفیہ اور خود مختار ادارہ ہے جو امریکی صدر یا کانگریس کو جوابدہ نہیں ہے۔
امریکی صدر کینیڈی نے بیان دیا تھا کہ وہ سی آئی اے کے پُرزے پُرزے کر کے ہوا میں اڑا دینا چاہتا ہے۔ ایک مہینے بعد کینیڈی کو گولی مار دی گئی۔[2]

عقوبت خانے[ترمیم]

تنظیم بیرون ممالک کئی عقوبت خانے چلاتی ہے۔[3]

اقتباس[ترمیم]

  • قانون کے تحت سی آئی اے وہ واحد ایجنسی ہے جو امریکی صدر کی جانب سے بیرونی ممالک میں خفیہ کارروائیاں انجام دیتی ہے اور ان کی نگرانی کرتی ہے۔
Moreover, the CIA is the only agency authorized by law to carry out and oversee covert action at the behest of the صدر ریاستہائے متحدہ امریکا.[4][5][6][7] It exerts foreign political influence through its tactical divisions, such as the Special Activities Center.[8]
  • امریکا میں کانگریس اپنے بہت سارے اختیارات سے دست بردار ہو چکی ہے اور یہ اختیارات آزاد ریگولیٹری ایجنسیوں کو دے دیے گئے ہیں جو اپنے قوانین خود بناتی ہیں۔ یہ ایجنسیاں خود ہی قانون ساز، جج، عدالت اور پولیس ہیں۔
In this country Congress has ceded much of its power to unchecked regulatory agencies, allowing them to write their own laws -- regulations which enable them to prosecute, and persecute, anyone who might stand in an agency’s way. The agencies are powers unto themselves -- judge, jury, and arresting police altogether.[9]

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "CIA trains covert units of Afghans to continue the fight against Taliban"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 July 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. CIA's Creator Came to Regret It ... Said the CIA Was a "Government All Its Own" Which Was Destroying Democracy
  3. "Obama administration operates illegal torture compound in Somalia"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 July 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. Aftergood، Steven۔ "Secrecy News: Reducing Overclassification Through Accountability"۔ اخذ شدہ بتاریخ February 3, 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. Woodward، Bob۔ "Secret CIA Units Playing Central Combat Role"۔ اخذ شدہ بتاریخ February 26, 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "World Leaders – Paraguay"۔ مورخہ May 28, 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2011۔
  7. Eimer، Charlotte۔ "Spotlight on US troops in Paraguay"۔ اخذ شدہ بتاریخ April 18, 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. Phillips، Tom۔ "Paraguay in a spin about Bush's alleged 100,000 acre hideaway"۔ London۔ اخذ شدہ بتاریخ April 18, 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. Deplorables Versus The Ruling Class: A Global Struggle