مشرقی اتحاد
- Afrikaans
- العربية
- Asturianu
- Azərbaycanca
- Български
- বাংলা
- Català
- کوردی
- Čeština
- Cymraeg
- Dansk
- Deutsch
- Ελληνικά
- English
- Esperanto
- Español
- Eesti
- Euskara
- فارسی
- Suomi
- Français
- Frysk
- Galego
- עברית
- हिन्दी
- Hrvatski
- Magyar
- Հայերեն
- Interlingua
- Bahasa Indonesia
- Ido
- Íslenska
- Italiano
- 日本語
- ქართული
- 한국어
- Kurdî
- Lëtzebuergesch
- Lietuvių
- Latviešu
- Македонски
- മലയാളം
- Bahasa Melayu
- Nederlands
- Norsk nynorsk
- Norsk bokmål
- Polski
- پنجابی
- Português
- Română
- Русский
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Simple English
- Slovenčina
- Slovenščina
- Shqip
- Српски / srpski
- Svenska
- Тоҷикӣ
- ไทย
- Tagalog
- Türkçe
- Українська
- Tiếng Việt
- Winaray
- 吴语
- მარგალური
- 粵語
- 中文
مشرقی اتحاد (انگریزی: Eastern Bloc) یا اشتمالی اتحاد (انگریزی: Communist Bloc) کی اصطلاح وسطی اور مشرقی یورپ کے سابق اشتراکی ممالک کے لیے استعمال ہوتی ہے، جس میں وارسا معاہدے کے ممالک بھی شامل تھے اور یوگوسلاویہ اور البانیہ بھی، جو بالترتیب 1948ء اور 1960ء کے بعد سے سوویت اتحاد کے شانہ بشانہ نہیں تھے۔
ابتدائی دور میں اشتراکی حکومتوں نے اتحادوں کی سیاست کا آغاز کیا جس میں ریاست میں وسیع تر سیاسی و ابلاغی تسلط اور ساتھ ساتھ ہجرت پر پابندی کے سوویت طریقے شامل تھے۔ ٹیٹو-اسٹالن علیحدگی اور برلن کی ناکہ بندی نے سخت تر نگرانی کو عمل کی ضرورت کو اجاگر کیا۔ انقلاب ہنگری اور چیکوسلواکیہ پر حملے جیسی بغاوتوں کو کچل دینے کے باوجود مشرقی اتحاد کے زیر تسلط معیشتوں کی عدم استعدادی اور جمود کے باعث بالآخر یہ اتحاد تحلیل ہو گیا۔ مشرقی اتحاد کی اصطلاح کبھی کبھار سوویت اتحاد سے منسلک یورپ سے باہر کے ممالک کے بارے میں استعمال ہوتی ہے۔