جنگ استنزاف
Appearance
جنگ استنزاف بسلسلۂ:عرب اسرائیل جنگیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() |
|||||||
عمومی معلومات | |||||||
| |||||||
متحارب گروہ | |||||||
![]() |
![]() | ||||||
قوت | |||||||
نامعلوم | نامعلوم | ||||||
نقصانات | |||||||
1424 فوجی اور100 سے زائد شہری ہلاک، 2 ہزار فوجی اور 700 شہری زخمی و 8نفر مفقود شدند 84تانک منهدم و48 نفربر زرهی منهدم شدند و همچنین 6 جنگنده منهدم شدند و 2 ناو جنگی منهدم شدند | 10 ہزار مصری فوجی و شہری اور 4 سوویت ہوا باز ہلاک | ||||||
![]() |
|||||||
| |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
عرب اسرائیل تنازع |
عرب اسرائیل جنگ 1948 • سوئز بحران • 6 روزہ جنگ • جنگ استنزاف • جنگ یوم کپور • جنوبی لبنان تنازع 1978 • جنگ لبنان 1982 • جنوبی لبنان تنازع 1982-2000 • انتفاضہ اول • جنگ خلیج • الاقصی انتفاضہ • 2006 اسرائیل لبنان تنازع |
جنگ استنزاف یا (انگریزی: War of Attrition مصر اور اسرائیل کے درمیان 1968ء سے 1970ء تک محدود پیمانے پر لڑی جانے والی جنگ ہے۔ اس جنگ کا آغاز مصر نے کیا جس کا مقصد جزیرہ نما سینا کو اسرائیلی قبضے سے چھڑانا تھا جس پر صیہونی ریاست نے 6 روزہ جنگ کے دوران قبضہ کر لیا تھا۔ اس جنگ کا اختتام 1970ء میں دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی سے ہوا۔ جنگ کے نتیجے دونوں ممالک کی سرحدوں میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔
اس جنگ میں روس نے مصر کی مدد کی تاہم مصر اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا لیکن کامیابیوں کے دعوے دونوں نے کیے۔ جنگ میں 10 ہزار مصری فوجی اور شہری کام آئے جبکہ تین سوویت ہوا باز بھی مارے گئے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/event/War-of-Attrition-1969-1970
زمرہ جات:
- سرد جنگ
- 1967ء کے تنازعات
- 1968ء کے تنازعات
- 1969ء کے تنازعات
- 1970ء کے تنازعات
- اسرائیل میں 1960ء کی دہائی
- تاریخ فلسطین
- عرب اسرائیل تنازع
- فلسطین اسرائیل تنازع
- مصر میں 1960ء کی دہائی
- مصر میں 1970ء کی دہائی
- مصری یہودی تاریخ
- اسرائیل میں 1970ء کی دہائی
- اردن میں 1960ء کی دہائی
- شام میں 1960ء کی دہائی
- شام میں 1970ء کی دہائی
- افواج مصر
- فلسطین میں 1960ء کی دہائی
- لبنان میں 1960ء کی دہائی
- لبنان میں 1970ء کی دہائی
- نہر سوئز
- 1967ء میں مصر
- 1968ء میں مصر
- 1969ء میں مصر
- 1970ء میں مصر
- مصر کی جنگیں
- اردن کی جنگیں
- سوریہ کی جنگیں
- اسرائیل میں 1967ء
- اسرائیل میں 1968ء
- اسرائیل میں 1969ء
- اسرائیل میں 1970ء
- مصر کی عسکری تاریخ
- 1967ء
- 1968ء
- 1969ء
- 1970ء
- ایشیا میں 1969ء