جزیرہ نما سینا
جزیرہ نما سینا | |
---|---|
![]() |
|
![]() نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°30′00″N 33°50′00″E / 29.5°N 33.833333333333°E [2] |
رقبہ | 60000 مربع کلومیٹر |
بلندی | 730 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 597000 (2013) |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 347930 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |

جزیرہ نمائے سینا مصر میں مثلث شکل کا ایک جزیرہ نما ہے جس کے شمال میں بحیرہ روم اور جنوب میں بحیرہ احمر ہے۔ یہ تقریبا 67 ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔یہ بہت اہم ہے
جزیرہ نما کی زمینی سرحدیں مغرب میں نہر سوئز اور شمال مشرق میں اسرائیل سے ملتی ہیں۔ جزیرہ نما سینا جغرافیائی طور پر جنوب مغربی ایشیا یعنی مشرق وسطی میں واقع ہے جبکہ بقیہ مصر شمالی افریقا میں واقع ہے۔ سیاسی طور پر مصر کا حصہ ہونے کے باعث اسے افریقہ میں شمار کیا جاتا ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]
جزیرہ نما کا بیشتر حصہ پہاڑی ہے جس میں سب سے بلند پہاڑ پہاڑی کاثرین، بھی شامل ہے۔ سینا میں کئی تفریحی و سیاحتی مقامات ہیں جن میں مصر کا معروف تفریحی ساحلی مقام شرم الشیخ بھی شامل ہے۔
عموماً جزیرہ نما سینا ریگستان ہے اور خشک پہاڑوں پر مشتمل ہےــ اِس کے شمال میں میڈیٹیرینین سمندر ہےــ اور یہاں کا ایک شہر العریش میڈیٹیرینین سمندر کے قریب واقع ہےــ
اسرائیل کی سرحد سینا کے مشرق میں واقع ہےــ۔
شہر
[ترمیم]یہ ایک نامکمل فہرست ہے ــ
سیاحت
[ترمیم]
اس کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد ماؤنٹ کیتھرائن پر قائم جبل کاثرین خانقاہ دیکھنے کے آتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ جزیرہ نما سینا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 13 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ جزیرہ نما سینا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 13 کی جگہ line feed character (معاونت)
![]() |
ویکی ذخائر پر جزیرہ نما سینا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ایشیا کے جزیرہ نما
- بحیرہ احمر
- تاریخ اسرائیل
- تاریخ مشرق وسطی
- جزیرہ نما
- جزیرہ نما سیناء
- جغرافیہ مغربی ایشیا
- محافظہ جنوبی سیناء
- محافظہ شمالی سینا
- مشرق وسطی کے تغیرات ارض
- مصر
- مصر کے جزیرہ نما
- مغربی ایشیا
- مقامات عبرانی بائبل
- نہر سوئز
- عرب اسرائیل تنازع
- غیر فوجی علاقہ
- بحیرہ روم خطہ
- تاریخ مصر
- محافظہ شمالی سینا کے آباد مقامات
- مصر کے صحرا