جزائر سلیمان (مجمع الجزائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جزائر سلیمان (مجمع الجزائر)
Political map of the Solomon Islands archipelago in 1989.jpg 

مقام
متناسقات 8°S 159°E / 8°S 159°E / -8; 159  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ (كم²) 40400 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
حکومت
ملک Flag of Papua New Guinea.svg پاپوا نیو گنی
Flag of the Solomon Islands.svg جزائر سلیمان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+10:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
نحوی غلطی

جزائر سلیمان ایک مجموعہ الجزائر ہے جوجنوبی بحر الکاہل میں آسٹریلیا کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ اوقیانوسیہ کے ذیلی خطہ میلانیشیا میں واقع ہے۔ جزائر سلیمان کا زیادہ تر جصہ ملک جزائر سلیمان میں شامل ہے، جبکہ شمال مغربی جزائر پاپوا نیو گنی میں شامل ہیں۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔