میلانیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میلانیشیا
میلانیشیا بحر الکاہل کے تین بڑے ثقافتی علاقوں میں سے ایک ہے

میلانیشیا (Melanesia) اوقیانوسیہ کاایک ذیلی خطہ ہے جو بحر الکاہل کے مغربی کنارے سے بحیرہ آرافرا تک پھیلا ہوا ہے۔