انٹیلیز اصغر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
کیریبین کا خطہ
کیریبین میں مقام
کیریبین میں مقام
خطہ کیریبین
جزیرہ ریاستیں
رقبہ
 • کل 13,012 کلو میٹر2 (5,024 مربع میل)
آبادی (2009)
 • کل 3,735,636
 • کثافت 287.09/کلو میٹر2 (743.6/مربع میل)
نام آبادی انٹیلیز اصغر
منطقۂ وقت بحر اوقیانوس معیاری وقت (UTC−4)
 • گرما (گرمائی وقت) ADT (UTC−3)

انٹیلیز اصغر (Lesser Antilles) (جنہیں کیریبیز بھی کہا جاتا ہے) بحیرہ کیریبین میں ایک طویل، جزوی طور پر آتش فشاں جزائر کی قوس ہے۔ [1] ان جزائر میں سے زیادہ تر مل کر بحیرہ کیریبین کی بحر اوقیانوس کے ساتھ مشرقی سرحد بناتے ہیں۔ انٹیلیز اصغر انٹیلیز اکبر کے ساتھ مل کر انٹیلیز تشکیل دیتے ہیں۔

سیاسی تقسیم[ترمیم]

خود مختار ریاستیں[ترمیم]

نام ذیلی تقسیم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
Flag of Antigua and Barbuda.svg اینٹیگوا و باربوڈا پیرش 440 85,632 195 سینٹ جونز
باربوڈا 161 1,370 9.65 کوڈرنگٹن
ریڈونا 2 0 0 نا قابل اطلاق
Flag of Barbados.svg بارباڈوس پیرش 431 284,589 660 برج ٹاؤن
Flag of Dominica.svg ڈومینیکا پیرش 754 72,660 96.3 روسو
Flag of Grenada.svg گریناڈا پیرش 344 110,000 319.8 سینٹ جارجز
Flag of Saint Kitts and Nevis.svg سینٹ کیٹز و ناویس پیرش 261 42,696 163.5 باسیتیر
Flag of Nevis.svg ناویس 93 12,106 130.1 چارلس ٹاؤن
Flag of Saint Lucia.svg سینٹ لوسیا کوارٹر 616 173,765 282 کاستریس
Flag of Saint Vincent and the Grenadines.svg سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز پیرش 389 120,000 308.4 کنگز ٹاؤن
Flag of Trinidad and Tobago.svg ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو علاقائی کارپوریشنز 5,131 1,299,953 253.3 پورٹ آف اسپین
ٹوباگو 300 54,000 180 سکاربورو

غیر خود مختار علاقے[ترمیم]

نام ذیلی تقسیم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
Flag of Aruba.svg اروبا (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 193 103,065 534 اورنجسٹیڈ
Flag of Anguilla.svg اینگویلا (برطانیہ) 91 13,600 132 دی ویلی
Flag of Bonaire.svg بونایر (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 288 14,006 246.3 کریلنڈیک
Flag of the British Virgin Islands.svg برطانوی جزائر ورجن (برطانیہ) اضلاع 153 27,000 260 روڈ ٹاون
Flag of Curaçao.svg کیوراساؤ (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 444 180,592 406.7 ولمسٹیڈ
Flag of France.svg گواڈیلوپ (فرانس) اضلاع 1,780 440,000 249.1 باس-تیر
Flag of France.svg مارٹینیک (فرانس) اضلاع 1,128 400,000 132 فورٹ ڈی فرانس
Flag of Montserrat.svg مانٹسریٹ (برطانیہ) 120 4,655 38.8 بریڈیس
Flag of Saba.svg سابا (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 13 1,424 109.5 دی باٹم
Flag of France.svg سینٹ بارتھیملے (فرانس) کوئی نہیں 21 7,448 354.6 گوستاویا
Flag of France.svg سینٹ مارٹن (فرانس) (فرانس) کوئی نہیں 53 35,000 675 میریگاٹ
Flag of Sint Eustatius.svg سینٹ ایوسٹائیس (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 34 3,100 147.6 اورنجسٹیڈ
Flag of Sint Maarten.svg سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 34 40,917 1,704 فلپسبرگ
Flag of the United States Virgin Islands.svg امریکی جزائر ورجن (امریکہ) اضلاع 346 108,448 313.1 شارلٹ ایملی

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "West Indies." Merriam-Webster's Geographical Dictionary, 3rd ed. 2001. (ISBN 0-87779-546-0) Springfield, MA: Merriam-Webster Inc., p. 1298.