خطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خطّہ : Region خطہ؛ حلقہ؛ طبقہ؛ علاقہ؛ اقلیم؛ دائرۂ عمل؛ کسی سطح یا علاقے کا ایک خاصا وسیع مسلسل پھیلا ہوا حصہ؛ خاصا وسیع اور عموماً لامتناہی/ بے حد وسیع زمین، کا سطحی حصہ، جیسے خشکی یا سمندر؛ علاقہ یا ضلع بلا لحاظ حدود؛ کسی شہر یا علاقے کا انتظامی حلقۂ عمل؛ کائنات، آسمان یا زمین کے اندرونی حصوں کا کوئی حصہ یا حلقہ؛ ایسی حلقہ بندیوں میں سے کوئی جس میں فضا بلندی کے لحاظ سے اور سمندر گہرائی کے لحاظ سے تقسیم کیا جاتا ہے؛ منطقہ؛ خلائی حصہ/علاقہ یا جسم؛ مملکت، علاقہ یا حلقہ؛ زمینی سطح کا ایک بڑا حیوانیاتی خطہ۔ (تشریح الاعضا) جسم یا کسی حصۂ جسم کے اندر کوئی جگہ یا اس کا کوئی جزو۔[1]

خطّہ جات : Regions

خطّی : Regional

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان

خارجی روابط[ترمیم]