ژاں ژاک روسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(روسو سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ژاں ژاک روسو
روسو 1753میں، مصور
روسو 1753میں، مصور

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جون 1712[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
جنیوا[8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 2 جولا‎ئی 1778 (66 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات توقفِ قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفن پانتھیون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of France.svg فرانس[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلسفی،ماہر نباتیات،نغمہ ساز،میر رقص،مصنف،ادیب،ناول نگار،آپ بیتی نگار،موسیقی کا نظریہ ساز،ماہر تعلیم،ماہر فطرت پسند،ڈراما نگار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان فرانسیسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں ایملی،معاہدہ عمرانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
تحریک معاہدہ عمرانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تحریک (P135) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
ژاں ژاک روسو
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

ژاں ژاک روسو (1712ء - 1778ء) (فرانسیسی:jean-jacques rousseau) انسانی مساوات کا مبلغ جینوا (Geneva) کا ایک فلسفی اور انشا پرداز، جس کی تحریریں فرانس میں انقلاب برپا کرنے کا سبب بنیں۔ جینوا میں پیدا ہوا۔ جوانی میں وطن کو خیر باد کہہ کہا اور آوارہ گردی اختیار کی۔ ایک معزز خاتون مادام وارنس کی سرپرستی میں موسیقی، فلسفے اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ 1760ء میں ایک مضمون سائنس اور آرٹ کا اثر اخلاق پر لکھا۔ یہ مضمون بہت مشہور ہوا۔ دوسرے سال ناول ایملی لکھا جس میں تعلیم کے اصولوں او طریقوں پر بحث کی۔ 1762ء میں معاہدہ عمرانی لکھی جس میں حکومت اور معاشرے کے اصولوں پر تبصرہ کیا۔ وہ کہتا ہے کہ انسان فطری طور پر آزاد اور نیک پیدا ہوا ہے لیکن معاشرہ اسے بدی میں مبتلا کر دیتا ہے۔ اسے رومانیت کا بانی بھی سمجھا جاتا ہے۔

تصورات[ترمیم]

اس نے آزاد خیالی اور عام لوگوں کے حقوق کے بارے میں بہت کچھ لکھا۔ اس کے نظریات نے انقلاب فرانس کے رہنماؤں کو بہت متاثر کیا۔ روسو کے نظریات میں انسانی برابری کے لیے بہت شددت پائی جاتی ہے۔ اس کے خیال میں معاشرے کا ڈھانچہ انسانی برابری کے غیر موزوں ہے۔ اس کے خیال میں "انسان آزاد پیدا ہوا ے لیکن ہر طرف وہ زنجیروں ميں جکڑا ہوا ہے۔"

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. ^ 2.0 2.1 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119228797 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ 3.0 3.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6r49ps1 — بنام: Jean-Jacques Rousseau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ 4.0 4.1 قبر ڈھونڈیں شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=1520 — بنام: Jean-Jacques Rousseau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ 5.0 5.1 ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?6806 — بنام: Jean-Jacques Rousseau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ 6.0 6.1 بنام: Jean-Jacques Rousseau — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Rousseau,_Jean-Jacques — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ 7.0 7.1 Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/-/356340 — بنام: Jean Jacques Rousseau — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.iep.utm.edu/rousseau/#SH1a
  9. شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119228797 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ