فخر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فخر بیروت کا لوگو

فخر (انگریزی: Pride) خود سے متعلق کسی چیز کے لیے ایک مثبت جذباتی رد عمل ہے جس سے کہ ایک شخص کافی گہرائی سے جُڑا ہوتا ہے، جس کی وجہ اس کی متصورہ قدر ہوتی ہے۔ یہ خود کی صلاحیتیں یا کامیابیاں ہو سکتی ہیں، دوستوں اور خاندان کی مثبت خصوصیات یو سکتی ہیں یا یہ کسی کے ملک سے متعلق ہو سکتا ہے۔ رچرڈ ٹیلر نے فخر کی تعریف یہ دی کہ یہ :"منصفانہ خود سے محبت ہے"[1] جو غلط تفاخر یا نرگسیت کی ضد ہے۔ سینٹ اگسٹین نے اس کی تعریف "خود کی عمدہ کار کردگی سے محبت" [2] کے طور پر کی۔ مہر بابا نے اسے "ایک مخصوص جذبہ جس سے کہ انانیت عیاں ہوتی ہیں" قرار دیا۔ [3]

عام طور سے ایک شخص اپنی ملکیت پر فخر کر سکتا ہے، جیسا کہ اپنی جائداد، دولت، تعلیم یا صلاحیتوں پر۔ لوگ رشتہ داروں پر فخر کرتے ہیں، جیسے کہ والدین اولاد پر فخر کرتے ہیں۔ اسی طرح ملک، علاقہ، زبان اور ثقافت پر بھی فخر کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی کئی دوسری باتوں پر لوگ فخر کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Richard Taylor (1995)۔ Restoring Pride: The Lost Virtue of Our Age۔ Prometheus Books۔ ISBN 9781573920247 
  2. "Est autem superbia amor proprie excellentie, et fuit initium peccati superbia.""Archived copy"۔ 05 نومبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2008 
  3. مہر بابا (1967). Discourses. 2. San Francisco: Sufism Reoriented. p. 72. آئی ایس بی این 978-1880619094.