اعترافات (روسو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اعترافات
"The Stealing of The Apple" Aldus edition, 1903
مصنفژاں ژاک روسو
اصل عنوانLes Confessions
مترجماردو: امجد علی بھٹی
ملکسویٹزرلینڈ
زبانفرانسیسی
موضوعروسو, فرانسیسی انقلاب
صنفآپ بیتی
تاریخ اشاعت
1782
صفحاتاردو:680

اعترافات (انگریزی: Confessions)، فرانسیسی انقلاب کے اہم کردار ژاں ژاک روسو کی آپ بیتی۔ اس میں روسو نے اپنی زندگی کا ہر پہلو قاری کے سامنے کھول دیا ہے۔ اس کا شمار سب سے زیادہ پڑی جانی والی آپ بیتیوں میں ہوتا ہے۔ دنیا بھر کی بڑی زبانوں میں اس کا ترجمہ ہو چکا ہے۔

پس منظر[ترمیم]

تنقید[ترمیم]

ڈاکٹر سیمورسمتھ نے اپنی کتاب تحریر کردہ سو متاثر کن کتب میں اعترافات کو شامل کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں :

1768 کے بعد کوئی آپ بیتی لکھنے والا اس کے اثرات سے بچ نہیں پایا۔اس سے پہلے کسی نے بھی اپنے متعلق ننگا اور براہ راست سچ لکھنے کی کوشش نہیں کی تھی۔شہید روسو کی نیم دیوانگی اس جرات کا سبب تھی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مارٹن سیمورسمتھ، سو عظیم کتابیں، تخلیقات بک، لاہور۔ صفحہ336