ژاں ژاک روسو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ژاں ژاک روسو
(فرانسیسی میں: Jean-Jacques Rousseau ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روسو 1753میں، مصور
روسو 1753میں، مصور

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جون 1712(1712-06-28)
جنیوا[1]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 جولائی 1778(1778-70-20) (عمر  66 سال)
وجۂ وفات بندش قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پانتھیون  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ٹیورن
سٹیفورڈشائر (22 مارچ 1766–1 مئی 1767)  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس[2]  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب پروٹسٹنٹ[3]، کیتھولک ازم[3]، پروٹسٹنٹ[3]  ویکی ڈیٹا پر مذہب (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی، ماہر نباتیات، نغمہ ساز، کوریوگرافر، مصنف، ماہر موسیقیات، ادیب، ناول نگار، آپ بیتی نگار، موسیقی کا نظریہ ساز، ماہر تعلیم، فطرت پسند، ڈراما نگار، ماہر سیاسیات  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[4]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نباتاتی علوم  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ایملی، معاہدہ عمرانی  ویکی ڈیٹا پر کارہائے نمایاں (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک معاہدہ عمرانی  ویکی ڈیٹا پر تحریک (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ژاں ژاک روسو
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ژاں ژاک روسو (1712ء - 1778ء) (فرانسیسی:jean-jacques rousseau) انسانی مساوات کا مبلغ جینوا (Geneva) کا ایک فلسفی اور انشا پرداز، جس کی تحریریں فرانس میں انقلاب برپا کرنے کا سبب بنیں۔ جینوا میں پیدا ہوا۔ جوانی میں وطن کو خیر باد کہہ کہا اور آوارہ گردی اختیار کی۔ ایک معزز خاتون مادام وارنس کی سرپرستی میں موسیقی، فلسفے اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ 1760ء میں ایک مضمون سائنس اور آرٹ کا اثر اخلاق پر لکھا۔ یہ مضمون بہت مشہور ہوا۔ دوسرے سال ناول ایملی لکھا جس میں تعلیم کے اصولوں او طریقوں پر بحث کی۔ 1762ء میں معاہدہ عمرانی لکھی جس میں حکومت اور معاشرے کے اصولوں پر تبصرہ کیا۔ وہ کہتا ہے کہ انسان فطری طور پر آزاد اور نیک پیدا ہوا ہے لیکن معاشرہ اسے بدی میں مبتلا کر دیتا ہے۔ اسے رومانیت کا بانی بھی سمجھا جاتا ہے۔

تصورات[ترمیم]

اس نے آزاد خیالی اور عام لوگوں کے حقوق کے بارے میں بہت کچھ لکھا۔ اس کے نظریات نے انقلاب فرانس کے رہنماؤں کو بہت متاثر کیا۔ روسو کے نظریات میں انسانی برابری کے لیے بہت شددت پائی جاتی ہے۔ اس کے خیال میں معاشرے کا ڈھانچہ انسانی برابری کے غیر موزوں ہے۔ اس کے خیال میں "انسان آزاد پیدا ہوا ے لیکن ہر طرف وہ زنجیروں ميں جکڑا ہوا ہے۔"

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.iep.utm.edu/rousseau/#SH1a
  2. شائع شدہ از: 12 فروری 2016 — اجازت نامہ: CC0
  3. HDS ID: http://www.hls-dhs-dss.ch/textes/d/D09547.php
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119228797 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ