28 جون
26 جون | 27 جون | 28 جون | 29 جون | 30 جون |
واقعات[ترمیم]
- 1894ء لیبر ڈے امریکا کی سرکاری تعطیل بن گیا
- 2005ء کینیڈا ہم جنس شادی کو قانونی قرار دینے والا تیسرا ملک بنا [1]
- 1950ء جنوبی کوریا نے سیول پر قبضہ کیا [1]
- 1981ء تہران میں بم دھماکا 73 ہلاک .
ولادت[ترمیم]
- 1875ء - ہنری لیبگ، فرانسیسی ریاضی دان (وفات: 1941ء)
- 1940ء - کرپال سنگھ، ملائشین سیاست دان
- 1940ء - محمد یونس، بنگلہ دیشی ماہر معشیات نوبل انعام یافتہ
- 1955ء - ایرک گیٹس، برطانوی فٹ بال کھلاڑی
- 1966ء - جان کیوزیک، امریکی اداکار
- 1970ء - مشتاق احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات[ترمیم]
1836ء - امریکا کے چوتھے صدر جیمس میڈیسن
1936ء - میکسم گورکی (روسی انقلابی مصنف)
- 1970ء - لیاقت علی عاصم، ماہر لسانیات ،شاعر اور ادیب
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- ویت نام میں خاندان کا دن
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.