24 اگست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
22 اگست 23 اگست 24 اگست 25 اگست 26 اگست

واقعات[ترمیم]

  • 1965ء - اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا[1]
  • 1957ء - مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا [1]
  • 1901ء - مشہور افسانہ نگار او ہنری، غبن کے جھوٹے الزام میں تین سالہ قید کے بعد رہا ہوا [1]
  • 1206ء - قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

  • 1986ء - صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب قدرت اللہ شہاب اسلام آباد میں انتقال کرگئے

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history