انجلی دیوی
| انجلی دیوی | |
|---|---|
| (تیلگو میں: అంజలీ దేవి) | |
انجلی دیوی 1949ء میں
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | انجمہ |
| پیدائش | 24 اگست 1927 پیداپورم، مشرقی گوداوری ضلع، مدراس پریزیڈنسی، برطانوی ہند |
| وفات | 13 جنوری 2014ء (86 سال) چنائے، تمل ناڈو، بھارت |
| وجہ وفات | متعدد اعضا کی خرابی |
| شہریت | |
| شریک حیات | پی ادنارائن راؤ |
| تعداد اولاد | 2 |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکارہ |
| مادری زبان | تیلگو |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، تیلگو |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
انجلی دیوی (انگریزی: Anjali Devi) (ولادت: 24 اگست 1927ء - وفات: 13 جنوری 2014ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، ماڈل اور تیلگو اور تمل فلموں میں فلم ساز تھیں۔[1] وہ فلم لاوا کوسا میں دیوی سیتا کے کردار کے لیے مشہور تھیں۔ اس کے علاوہ فلم سوورنا سندری اور افلم نارکلی جیسی فلموں میں اپنے کردار کے لیے بھی مشہور تھیں۔ 1963ء میں صدر جمہوریہ ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]انجلی دیوی 24 اگست 1927ء کو بھارت کے صوبے آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں پیدا ہوئیں تھیں۔[2] ان کا اصلی نام انجمہ تھا۔ انھوں نے ڈراموں میں اداکاری کرنے کے لیے اپنا نام انجنی کماری رکھ لیا۔ بعد میں ، فلم ڈائریکٹر سی پلائیہ نے ان کا نام بدل کر انجلی دیوی رکھ دیا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]انجلی دیوی نے 1948ء میں میوزک ڈائریکٹر پی ادنارائن راؤ سے شادی کی۔ شادی کے بعد دونوں نے چنئی میں میں رہنے کا فیصلہ کیا۔[2] اس شادی سے ان کے دو بیٹے تھے۔ انجیلی پکچرز کے بینر تلے انھوں نے بہت سی تلگو فلمیں بنائیں۔ ان کی پوتی سیلا راؤ بھی ایک اداکارہ ہیں۔
وفات
[ترمیم]انجلی دیوی 13 جنوری 2014ء کو 86 سال کی عمر میں چینائی کے وجیا اسپتال میں ، دل کا دورہ کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔[3] ان کے اعضاء کو رام چندر میڈیکل کالج میں عطیہ کیے گئے۔[4]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Anjali Devi"
- 1 2 "Anjali Devi"۔ IMDB۔ 2018-12-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-08
- ↑ "Veteran actor Anjali Devi dead". دی ہندو (بزبان بھارتی انگریزی). Special Correspondent. 14 Jan 2014. ISSN:0971-751X. Archived from the original on 2018-05-16. Retrieved 2018-05-16.
{{حوالہ خبر}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: دیگر (link) - ↑ "Anjali Devi passes away"۔ Filmcircle.com۔ 2014-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-13
| ویکی ذخائر پر انجلی دیوی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1927ء کی پیدائشیں
- 24 اگست کی پیدائشیں
- 2014ء کی وفیات
- آندھرا پردیش کی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی بھارتی خواتین کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی کاروباری شخصیات
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی پیشکار
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو شخصیات
- تیلگو فلم پروڈیوسر
- ضلع مشرقی گوداوری کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بھارتی خواتین فلم پروڈیوسرز
- آندھرا پردیش کی خواتین کاروباری شخصیات
- آندھرا پردیش کے فلم پروڈیوسر
- تمل فلم پروڈیوسر
- تیلگو فلم ہدایت کار
- بھارتی فلم ہدایت کار
- بھارتی گلوکارائیں
- آندھرا پردیش کی شخصیات
- فلم پروڈیوسر
- برطانوی ہند کی شخصیات
- بھارتی شخصیات
- بچے اداکار
- فلمی اداکار

