دی ہندو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون انگریزی اخبار کے بارے میں ہے۔ تمل اخبار کے لیے دی ہندو (تمل) دیکھیے۔ فلم کے لیے دی ہندو (فلم) دیکھیے۔ دیگر استعمالات کے لیےہندو (ضد ابہام) دیکھیے۔
دی ہندو
The Hindu logo.gif
NewsPaperTheHindu.png
16 مارچ 2005ء کی تاریخ کا دی ہندو کا پہلا صفحہ
قسم روزنامہ اخبار
ہیئت براڈ شیٹ
مالک دی ہندو گروپ، اور
کستوری اینڈ سنز لمیٹڈ
بانی گنپتی سبھرا منیا ائی یر
ناشر این رام[1]
مدیر مُکند پدمنابھن[2][3]
آغاز 20 ستمبر 1878 (1878-09-20)
زبان انگریزی
صدر دفتر چنائی
تعداد اشاعت 1,216,118 روزانہ[4]
آئی ایس ایس این 0971-751X
او سی سی ایل نمبر 13119119
ویب سائٹ www.thehindu.com

دی ہندو انگریزی زبان کا ایک روزنامہ بھارتی اخبار ہے۔ اس کا صدر دفتر چنائی میں ہے۔ 1878ء میں جب دی ہندو شروع کیا گیا تو وہ ہفتہ وار اخبار تھا اور 1889ء میں روزانہ شائع کیا جانے لگا۔ یہ بھارت کے دو ریکارڈ کے اخبارات میں سے ایک ہے[6][7] اور دی ٹائمز آف انڈیا کے بعد دوسرا بڑا نشر و اشاعت ہونے والا انگریزی زبان کا اخبار ہے۔[4] دی ہندو زیادہ تر جنوبی بھارت میں چھپتا ہے اور یہ آندھرا پردیش، تمل ناڈو اور کیرلا، تلنگانہ، کرناٹک میں دور دور تک پڑھے جانے والا انگریزی زبان کا روزنامہ اخبار ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Changes at the Helm: Editorial and Business"۔ دی ہندو۔ چنائی، بھارت۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2013۔
  2. "Mukund Padmanabhan is Editor of The Hindu; Raghavan Srinivasan becomes Business Line Editor"۔ دی ہندو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2016۔
  3. ودھی چودھری۔ "'The Hindu' appoints Mukund Padmanabhan as editor"۔ livemint.com/۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2016۔
  4. ^ ا ب "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017"۔ Audit Bureau of Circulations۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2016۔
  5. "thehindu.com Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-14۔
  6. جین ڈیزے؛ امرتیہ سن۔ The Political Economy of Hunger: Volume 1: Entitlement and Well-being (انگریزی زبان میں)۔ Clarendon Press۔ آئی ایس بی این 978-0-19-154446-0۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  7. ویویک بالڈ؛ میابی چٹرجی؛ سوجانی ریڈی؛ مانو وملاسری۔ The Sun Never Sets: South Asian Migrants in an Age of U.S. پاور (انگریزی زبان میں)۔ NYU Press۔ آئی ایس بی این 0-8147-8643-X۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔