الیکسا انٹرنیٹ
ظاہری ہیئت
(الیگزا انٹرنیٹ سے رجوع مکرر)
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ | |
| کاروبار کی قسم | مکمل ملکیت ذیلی کمپنی |
|---|---|
سائٹ کی قسم | Web traffic اور درجہ بندی |
| دستیاب | انگریزی |
| قیام | اپریل 1996 |
| صدر دفاتر | سان فرانسسکو، ریاستہائے متحدہ امریکا |
| متناسقات | 37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W |
| مالک | امیزون (1999 میں خریدی) |
| صدر | اینڈریو رام[1] |
| کلیدی لوگ | ڈیوشیر فیسی (نائب صدر)[2] |
| صنعت | انٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر |
| مصنوعات | Alexa Web Search (2008میں منقطع) الیگزا toolbar |
| ویب سائٹ | www |
| الیکسا درجہ | 2,133 (نومبر 2015[update])[3] |
| اندراج | انتخاب |
| موجودہ حیثیت | فعال |
الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی تھی جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی تھی۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔
اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے تھے، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا تھا۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی تھی۔[4] 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب گاہ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے تھے۔[3] یکم مئی 2022 کو ایمازون نے اپنی اس خدمت (سروس) کو منقطع کر دیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Management"۔ Alexa Internet۔ 2019-01-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-24
- ↑ "Management"۔ Alexa Internet۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر24, 2014
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=(معاونت) - 1 2 "Alexa.com Site Info"۔ Alexa Internet۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-01
- ↑ "About"۔ Alexa۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-18