ایمیزون آرورا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایمیزون آرورا
Amazon Aurora
تیار کردہایمیزون
ابتدائی اشاعتاکتوبر 2014؛ 5 برس قبل (2014-10) [1]
آپریٹنگ سسٹمکراس پلیٹ فارم
دستیاب زبانیںانگریزی
صنفریلیشنل ڈیٹا بیس SaaS
اجازت نامہملکیتی سافٹ ویئر
ویب سائٹaws.amazon.com/rds/aurora/

ایمیزون آرورا (انگریزی: Amazon Aurora) ایک میزبان ریلیشنل ڈیٹا بیس خدمت ہے جسے ایمیزون تیار اور پیش کرتا ہے۔ [1][2] آرورا ایمیزون ریلیشنل ڈیٹا بیس سروس کے حصے کے طور پر دستیاب ہے۔ اگرچہ یہ ایک ملکیتی ٹیکنالوجی ہے، [3] تاہم اس کے آغاز سے ہی یہ "مائی ایس کیو ایل" اور اکتوبر 2017ء سے یہ "پوسٹگر ایس کیو ایل" سے مطابقت پزیر خدمات بھی فراہم کرتا ہے [4]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Amazon Aurora – New Cost-Effective MySQL-Compatible Database Engine for Amazon RDS | AWS News Blog
  2. Preimesberger، Chris۔ "Amazon Claims New Aurora DB Engine Screams With Speed"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-13۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. Hiltbrand، Troy۔ "Analysis: Aurora Is Amazon's Answer for Forgotten DBMS Users"۔ TDWI۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 September 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. Now Available – Amazon Aurora with PostgreSQL Compatibility | AWS News Blog

بیرونی روابط[ترمیم]