ایمیزون (کمپنی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(امیزون (کمپنی) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ایمیزون (کمپنی)
Amazon (company)
تجارتی نام ایمیزون
سابقہ نام کیڈابرا، انکارپوریٹڈ (1994–1995)
قسم شرکت عام
تجارت بطور
آئی ایس آئی این US0231351067
صنعت آن لائن خریداری
بانی جیف بیزوس
علاقہ خدمت عالمی
کلیدی لوگ
مصنوعات
آمدنی Increase2.svg امریکی ڈالر177.86 بلین[1]
آپریٹنگ آمدنی کم امریکی ڈالر4.106 بلین[1]
خالص آمدنی Increase2.svg امریکی ڈالر3.033 بلین[1]
کل اثاثے Increase2.svg امریکی ڈالر131.31 بلین[1]
کل ایکوئٹی Increase2.svg امریکی ڈالر27.709 بلین[1]
ملازمین Increase2.svg 566,000[2]
ماتحت ادارے
ویب سائٹ amazon.com

ایمیزون ڈاٹ کام انکارپوریشن (انگریزی: Amazon.com, Inc) ایک بین الاقوامی امریکی کمپنی جو برقی تجارت کرتی ہے، کمپنی کا مرکز واشنگٹن کے شہر سی ایٹل میں واقع ہے۔ انرنیٹ پر مبنی برقی تجارت کے میدان میں امیزون ریاستہائے متحدہ امریکا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]