نوک (برقی کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نوک یا برنس اینڈ نوک ایک ای بک ریڈر ہے جو امریکا کا مشہور اشاعتی ادارہ برنس اینڈ نوبل تیار کرتا ہے۔[1] یہ برقی آلہ اینڈروئیڈ کی بنیاد پر تیار کیا گيا ہے۔ اصلی نسخہ کا اعلان پہلی بار امریکا میں اکتوبر 2009ء میں کیا گيا اور اس سے آگلے ماہ اسے جاری کر دیا گیا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Trachtenberg، Jeffrey A؛ Fowler، Geoffrey A (اکتوبر 20, 2009)۔ "B&N Reader Out Tuesday"۔ The Wall Street Journal۔ مورخہ اکتوبر 21, 2009 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 20, 2009۔
  2. Fried، Ina (اکتوبر 19, 2009)۔ "Barnes & Noble's 'Nook' said to cost $259"۔ C net news۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 20, 2009۔