انٹرنیٹ آرکائیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انٹرنیٹ آرکائیو
Internet Archive logo and wordmark.svg
کاروبار کی قسم 501(c)(3) غیر منافع بخش
سائٹ کی قسم
ڈیجیٹل کتب خانہ
دستیاب انگریزی
قیام 12 مئی، 1996؛ 22 سال قبل (1996-05-12)[1][2]
صدر دفاتر ضلع رچمنڈ
سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
چیئرمین بریوسٹر کاہل
خدمات آرکائیو-آئی ٹی، کھلا کتب خانہ، وے بیک مشین (2001ء سے)، نیٹ لیبلز، ناسا تصاویر، پریلنگر آرکائیوز
ملازمین 200
ویب سائٹ archive.org
الیکسا درجہ Increase2.svg 260 (اکتوبر 2016 تک)[3]
آغاز 1996ء
انٹرنیٹ آرکائیو سان فرانسسکو میں طلب پر طبع کرنے والا چھاپہ خانہ۔ دو بڑے پرنٹرز صفحات پرنٹ کرتے ہیں (بائیں) اور سرورق (دائیں) اور اور انر کو باقی مشینون مین جلد بند اور ترتیب دیا جاتا ہے۔ صفحات کی تعداد پر منحصر ہے، طباعت پر 5 تا 20 منٹ لک سکتے ہیں۔

انٹرنیٹ آرکائیو (اکثر انٹرنیٹ وے بیک مشین آرکائیو کے طور پر جانا جاتا ہے) سان فرانسسکو میں موجود غیر منافع بخش ڈیجیٹل کتب خانہ ہے جس کا مقصد اُن کا بیان کردہ نعرہ "زخیرۂ علم کی دنیا بھر رسائی" ہے۔ یہ ڈیجیٹل مواد کے مجموعے کی عوام تک مفت رسائی کرتا ہے، جس میں ویب سائٹس، سافٹ ویئر ایپلی کیشنز / گیمز، موسیقی، فلم / ویڈیوز، حرکاتی تصاویر اور تقریباً تین ملین دائرہ عام کتابیں شامل ہیں۔ اکتوبر 2016 تک، اس کے مجموعے ٹاپ 15 پیٹابائیٹ میں سے ایک تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Internet Archive: About the Archive"۔ وے بیک مشین۔ اپریل 8, 2000۔ اصل سے جمع شدہ اپریل 8, 2000 کو۔ اخذ کردہ بتاریخ مارچ 13، 2016۔ 
  2. "archive.org WHOIS, DNS, & Domain Info – DomainTools"۔ en:WHOIS۔ اخذ کردہ بتاریخ مارچ 13, 2016۔ 
  3. "archive.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ وثق شدہ اصل جمع شدہجون 18، 2016 کو۔ اخذ کردہ بتاریخ اکتوبر 18, 2016۔