نوک (برقی کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نوک یا برنس اینڈ نوک ایک ای بک ریڈر ہے جو امریکا کا مشہور اشاعتی ادارہ برنس اینڈ نوبل تیار کرتا ہے۔[1] یہ برقی آلہ اینڈروئیڈ کی بنیاد پر تیار کیا گيا ہے۔ اصلی نسخہ کا اعلان پہلی بار امریکا میں اکتوبر 2009ء میں کیا گيا اور اس سے آگلے ماہ اسے جاری کر دیا گیا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jeffrey A Trachtenberg، Geoffrey A Fowler (October 20, 2009)۔ "B&N Reader Out Tuesday"۔ The Wall Street Journal۔ 2009-10-21 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 20, 2009 
  2. Ina Fried (October 19, 2009)۔ "Barnes & Noble's 'Nook' said to cost $259"۔ C net news۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 20, 2009