اوریکل کارپوریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اوریکل کارپوریشن
Oracle Corporation
عوامی کمپنی
تجارت بطورنیویارک اسٹاک ایکسچینجORCL
صنعتانٹرپرائز سافٹ ویئر
کمپیوٹر ہارڈ ویئر
قیام16 جون 1977ء (1977ء-06-16), سانتا کلارا, کیلیفورنیا, ریاستہائے متحدہ امریکا [1]
بانیلیری ایلیسن, بوب مينر,
ایڈ اوٹس
صدر دفترریڈووڈ ساحل, ریڈووڈ سٹی, کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
علاقہ خدمت
عالمگیر
کلیدی افراد
جيف ہنلی (چیئرمین)
لیری ایلیسن (سی ای او)
سافرا کارٹز (صدر)
مارک ہرڈ (صدر)
مصنوعاتاوریکل ایپلی کیشنز, اوریکل ڈیٹا بیس, اوریکل انٹرپرائز مینیجر, اوریکل فیوژن مڈل ویئر, سرور, ورک سٹیشن, کمپیوٹر ڈیٹا سٹوریج
(مصنوعات اور خدمات)
آمدنیIncrease2.svg امریکی ڈالر 37.18 بلین (2013)[2]
Increase2.svg US$ 14.68 بلین (2013)[2]
Increase2.svg US$ 10.92 بلین (2013)[2]
کل اثاثےIncrease2.svg US$ 81.81 بلین (2013)[2]
کل ایکوئٹیIncrease2.svg US$ 45.14 بلین (2013)[2]
ملازمین کی تعداد
122,830 (2013)[2]
ویب سائٹwww.oracle.com
اوریکل ہیڈ کوارٹر

اوریکل کارپوریشن (Oracle Corporation) ایک امریکی کثیر القومی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کارپوریشن ریڈووڈ سٹی، کیلیفورنیا، امریکا میں واقع ہے۔ اوریکل مائیکروسافٹ کے بعد آمدنی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی سافٹ ویئر (سافٹ ویئر) بنانے والی کمپنی ہے۔[3]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Oracle, FAQ; www.orafaq.com
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Oracle Corporation Financial Statements"۔ United States Securities and Exchange Commission۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Global Software Top 100 - Edition 2011"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 August 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)