18 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
16 فروری 17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری

واقعات[ترمیم]

  • 1927ء امریکا اور کینیڈا میں سفارتی روابط کا قیام [1]
  • 1929ء امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پہلے آسکر ایوارڈز کا اعلان [1]
  • 2006ء وینزویلا نے امریکا کو تیل کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیوینز ویلا کے صدر ہوگو شاویزنے امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزارائس کے اس بیان پردھمکی دی جس میں رائس نے وینزویلا کو خطے میں کی پریشانی قرار دیا تھا [1]
  • 2008ء - پاکستان میں 9 ویں عام انتخابات کا انعقاد۔
  • 2008ء - پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کاانعقاد [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو