16 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
14 مارچ 15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • 1846ء - معاہدہ امرتسر کے تحت جموں کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپوں میں انگریزوں کے ہاتھوں گلاب سنگھ کو فروخت۔
  • پاکستان کا پرچم 2008ء - جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے میں 20 جاں بحق، 8 زخمی۔
  • 2008ء ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا۔ [1]
  • 2007ء نٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک نے پانچ غریب ترین ممالک، بولیویا، ہنڈراس، نکاراگوا، ہیٹی اور گیانا کے ذمے چاراعشاریہ چاربلین ڈالرکے قرضے معاف کردیئے۔ [1]
  • 1988ء ایران عراق جنگ کے دوران عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے۔ [1]
  • 1977ء انگریزی زبان میں نئی انجیل شائع کی گئی۔ [1]
  • 1959ء عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے۔ [1]
  • 1926ء امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا۔ [1]
  • 1988ء شمالی عراق کے کرد علاقے حلبجہ میں ہزاروں لوگ زہریلی گیس سے مارے گئے ۔ جس کی ذمہ داری صدام حسین کے کزن علی حسن الماجد پر ڈالی گئی اس واقعے کی وجہ سے اس کی عرفیت جنرل کیمیکل علی مشہور ہوئی ۔ [2]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 "Aaj ki Tareekh(March ). . ." [آج کی تاریخ (مارچ)]، Pakistani Point 
  2. "ON THIS DAY" [آج کا دن] (انگریزی زبان میں)، BBC News