27 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
25 نومبر 26 نومبر 27 نومبر 28 نومبر 29 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1965ء - ویتنام جنگ:پنٹاگون نے امریکی صدر لنڈن جانسن کو بتایا کہ ویتنام میں کامیابی کے لئے فوج کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے بڑھا کر چار لاکھ کرنی پڑے گی [1]
  • 1964ء - بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے امریکا اور سوویت یونین سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے اور انسداد جوہری ہتھیاروں کی مہم کا آغاز کرنے کی اپیل کی [1]
  • 1582ء - برطانوی شاعر اور ڈراما نگارولیم شیکسپیئر نے اینی ہیتھوے سے شادی کی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو