4 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
2 ستمبر 3 ستمبر 4 ستمبر 5 ستمبر 6 ستمبر

واقعات[ترمیم]

  • 1947ء – حکومت ِپاکستان نے سات ہزارملازمین کو دہلی سے کراچی لانے کے لیے آپریشن پاکستان شروع کیا۔[1]
  • 1947ء – ہندواور سکھ انتہاپسندوں کی طرف سے دہلی میں بڑے پیمانے پر مسلم کُش فسادات [1]
  • 1948ءہندوستان میں مشہور پاکستانی اخبار ڈان کی مارکیٹنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔[2]
  • 1971ء – صدر پاکستان جنرل یحیی? خان نے مشرقی پاکستان میں شورش میں ملوث افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کیا [1]
  • 1975ء – عرب اسرائیل تنازع: سینائی عبوری امن معاہدہ طے پایا [1]
  • 1978ء – شمالی ہندوستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں ?دولاکھ افراد بے گھر [1]
  • 1988ء – جونیجوحکومت اوراسمبلیوں کی برطرفی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج [1]
  • 1995ء – خواتین کی عالمی بیجنگ کانفرنس:چار ہزار سات سو پچاس وفود نے شرکت کی [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔ Unknown parameter |separator= ignored (معاونت)
  2. روزنامہ کاوش، صفحہ 5، بروز بدھ 4 ستمبر 2013ء