10 جنوری
Appearance
8 جنوری | 9 جنوری | 10 جنوری | 11 جنوری | 12 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 630ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 10،000 افراد کی پرامن پیشرفت سے مکہ فتح کیا۔
- 1966ء – پاکستان کے صدر ایوب خان اور بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے تاشقند میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔
- 2008ء – لاہور، پاکستان میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔
- 2003ء – شمالی کوریا نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط کیے [1]
- 1992ء – لاہور اسلام آباد موٹروے کی تعمیر کا آغاز ہوا [1]
- 1989ء – کیوبن فورسز کا انگولا سے انخلا [1]
- 1966ء – پاکستان اور بھارت نے معاہدہ تاشقند پر دستخط کیے [1]
- 1955ء گورنر جنرل غلام محمد نے اورینٹ ایئرویز کو پی آئی اے میں مدغم کرنے کا آرڈینس جاری کیا [1]
- 1946ء – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا [1]
- 1946ء – امریکی افواج نے چاند سے رابطہ رکھنے والا پہلا ریڈار تشکیل دیا [1]
- 1946ء – لندن میں اقوام متحدہ کی پہلی جنرل اسمبلی کا قیام ہوا [1]
- 1920ء – لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا [1]
ولادت
[ترمیم]- 1916ء – سیون برگ سٹورم،ایک سویڈش ماہر حیاتیاتی کیمیا تھے جنھوں نے 1982ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا(و،2004)
- 1936ء – رابرٹ وڈرو ولسن، امریکا کے طبیعیات دان تھے۔جنھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا
- 1949ء – لنڈا لولیس، امریکی فحش اداکارہ(و، 2002)
- 1961ء – جینٹ جونز، امریکی اداکارہ
- 1974ء – ریتیک روشن، بھارتی اداکار
- 1984ء – مروان شماخ، مراکش کا فٹ بال کھلاڑی
- 1984ء – کلکی کوچھیلن، بھارتی اداکارہ
وفات
[ترمیم]- 1988ء معروف ناول نگار جمیلہ ہاشمی [1]
- 2020ء-سلطنت عمان کے سلطان قابوس بن سعید آل سعید
- 1973ء معروف شاعر اور ادیب حفیظ ہوشیار پوری [2]
- 2024ء- شمیم جیراج پوری -ہندوستانی ماہر حیوانیات۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ "حفیظ ہوشیارپوری کا تعارف"۔ Rekhta۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2024
- ↑ MANUU pays rich tributes to Shamim Jairajpuri, its founder VC
ویکی ذخائر پر 10 جنوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |