1 مئی
اس روز مزدوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
29 اپریل | 30 اپریل | 1 مئی | 2 مئی | 3 مئی |
واقعات[ترمیم]
- یکم مئی 2012ء وائس آف پاکستان www.vopurdu.comکے نام سے آن لائن نیوزپیپر کااجراء
- 1328ء -
انگلستان نے
اسکاٹ لینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔
1707ء - انگلستان اور اسکاٹ لینڈ الحاق کر کہ سلطنت برطانیہ بن گئے۔
- 1898ء -
امریکا اور
اسپین کی جنگ کے دوران امریکی بہری بیڑے نے
ہسپانیا کا پسیفک بیڑا تباہ کر دیا۔
- 1941ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران
جرمنی نے تبروک پر حملہ کر دیا۔
1948ء - شمالی کوریا وجود میں آیا اور اس کے صدر کم ال سنگ بنے۔
1960ء - سوویت یونین نے ایک امریکی جاسوس طیارہ یو 2 اپنی خلائی حدود میں گرا دیا۔
1972ء - سردار عطا اللہ مینگل بلوچستان حکومت کے سربراہ بنے۔
- 2004ء - دس نئے ممالک (
اسٹونیا،
پولینڈ،
چیک جمہوریہ،
سلوواکیہ،
سلووینیا،
قبرص،
لتھووینیا،
لیٹویا،
مالٹا،
ہنگری ) نے یورپی یونین کی رکنیت اختیار کر لی۔
- 2011ء پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں ایک فوجی آپریشن کے بعد القائدہ کے لیڈر اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا [1]
- 2003ء امریکی صدر جارج بش نے عراق میں جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا[1]
- 1951ء جرمنی میں چھ لاکھ افراد نے امن اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کیا[1]
- 1751ء امریکا میں پہلا کرکٹ میچ کھیلا گیا[1]
- 1725ء اسپین اور آسٹریا کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
- 1715ء ایران نے سوئیڈن کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
- 1544ء ترک فوجوں نے ہنگری پر قبضہ کیا[1]
ولادت[ترمیم]
- 1218ء - روڈولف اول، مقدس رومی سلطنت کا شاہنشاہ
- 1929ء ـ سونی رمداہن (ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کھلاڑی (و،2022ء
- 1930ء ـ کمال احمد رضوی (پاکستان کے ڈراما نویس، اداکار، مصنف) بمقام بہار، برطانوی ہندوستان