25 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
23 نومبر 24 نومبر 25 نومبر 26 نومبر 27 نومبر

سانچہ:Calendar/نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1987ء - پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی عبد القادر نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں چھپن رنز دے کر نو وکٹیں حاصل کیں [1]
  • 1839ء - ہندوستان کے ساحلی شہر کورنگا میں ہولناک طوفان سے تقریباً تین لاکھ افراد ہلاک اوربیس ہزار سمندر جہاز تباہ ہوئے [1]
  • 1759ء - دمشق اور بیروت میں تباہ کن زلزلے سے تیس ہزار سے چالیس ہزار کے درمیان میں افرادہلاک ہوئے [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

-- خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو