یو تھانٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اوتھاں سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
یو تھانٹ
(برمی میں: ဦးသန့် ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
U Thant (1963).jpg
 

مناصب
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (3 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
30 نومبر 1961  – 31 دسمبر 1971 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png داگ ہمارشولد 
کرٹ والڈہائیم  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 22 جنوری 1909[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایئیاروادی علاقہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 نومبر 1974 (65 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Myanmar.svg میانمار  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف یانگون  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  سفارت کار،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان برمی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اقوام متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1973)
اقوام متحدہ امن تمغا (1971)
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1965)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
U Thant Signature.svg
 
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل (1961ء تا 1971ء) برما کے ایک شہر پنٹا ناو میں پیداہوئے۔ رنگون یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔ کچھ عرصہ درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ 1952ء میں اقوام متحدہ میں برمی وفد کے رکن نامزد ہوئے۔ اور پانچ سال بعد چیرمین بنادیے گئے۔ 1959ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔ 1961ء میں ہمیر شولڈ کے انتقال کے بعد، قائم مقام سکریٹری جنرل چنے گئے۔ اور ایک سال بعد متفقہ طور پر سکریٹری جنرل چن لیے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vt2gk1 — بنام: U Thant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=6165893 — بنام: U Thant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/5052604 — بنام: U Thant (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019059 — بنام: Sithu U Thant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/thant-sithu — بنام: Sithu Thant
  6. https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — سے آرکائیو اصل