1 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
30 اکتوبر 31 اکتوبر 1 نومبر 2 نومبر 3 نومبر

واقعات[ترمیم]

  • 1952 -آج کے دن اڈوارڈ ٹیلر اور ان کے ہمراہیوں نے امریکی جزیرے مارشل آئی لینڈ میں تاریخ میں پہلی بار تھرمو نیوکلئیر بم کا تجربہ کیا۔
  • 1981 -انٹیگوا اور بابوڈا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
  • 2000ء - سربیا کی اقوام متحدہ میں شمولیت
  • 1755ء -پرتگال میں سونامی اور زلزلے سے ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1922ء - سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا [1]
  • 1848ء - امریکا میں خواتین کے پہلے میڈیکل کالج میں کلاسوں کا آغاز ہوا [1]
  • 1952ء - امریکا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا [1]
  • 1956ء - وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے مصر سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا [1]
  • 1961ء - پنجاب زرعی کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا
  • 1985ء - سینیٹ نے آئین پاکستان میں آٹھویں ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا [1]
  • 1992ء - سانحہ ٹنڈو بہاول میں ملوث میجر ارشد کو پھانسی جبکہ دیگر تیرہ مجرمان کو عمر قید کی سزا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو