8 ستمبر
ظاہری ہیئت
| 6 ستمبر | 7 ستمبر | 8 ستمبر | 9 ستمبر | 10 ستمبر |
واقعات
[ترمیم]- 1991ء - پاکستان نے بالٹک ریاستوں کی سوویت یونین سے آزادی تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔[1]
- 1989ء - بلغرادمیں غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس : پاکستان نے کابل میں وسیع الابنیادحکومت کی تجویز دی۔ [1]
- 1967ء - یوگینڈا میں قدیم قبائلی نظام کا خاتمہ ہوا اور ریپبلکن حکومت قائم ہوئی۔ [1]
- 1963ء - حکومت پاکستان نے نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی بنانے کا فیصلہ کیا۔ [1]
- 1958ء - پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر گوادر کی سلطنت مسقط و عمان سے پاکستان کو منتقلی ہوئی۔ اس ضمن میں پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم ملک فیروز خان نون نے انتھک اور نتیجہ خیز کوششیں کیں۔[2][3]
- 1943ء - دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے۔ [1]
ولادت
[ترمیم]- 1990ء --سید ذو الفقار علی
وفات
[ترمیم]- 1988ء - جی ایم درانی (غلام محمد مصطفیٰ درانی)، بھارتی ریڈیو ڈراما فنکار، پس پردہ گلوکار، اداکار اور میوزک ڈائریکٹر
- 2023ء - شوکت علی لالیکا، پاکستانی سیاست دان، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ "گوادر کی پاکستان میں شمولیت کاد ن"۔ روزنامہ پاکستان
- ↑ "گوادر کی پاکستان میں شمولیت کاد ن"۔ روزنامہ ایکسپریس