2 جون
سانچہ:Calendar/جون 2 جون عیسوی تقویم کا 153 واں (اور لیپ کے سال کا 154 واں) دن ہوتا ہے۔ اس کے سال کے 212 دن ہوتے ہیں۔
واقعات[ترمیم]
- 1965ء بھارت میں ایک ماہ میں دو طوفانوں سے 35 ہزار افراد ہلاک ہوئے .[1]
- 2008ء اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے پر خودکش حملہ ہواحملے میں 8 افراد ہلاک ہوئے [1]
ولادت[ترمیم]
- 1857ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1919ء)
- 1899ء – لوٹے رئینیگر، جرمن اینیمیٹر اور ہدایت کار (و۔ 1981ء)
- 1923ء – للویڈ شیپلی، امریکی ریاضی دان و ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2016ء)
- 1941ء – چارلس رابرٹ واٹس، انگلش موسیقار (و۔ 2021ء)
- 1953ء – کارنیل رونالڈ ویسٹ، امریکی فلسفی، مصنف اور پروفیسر
- 1978ء – نکی کاکس، امریکی اداکارہ
- 1987ء – اینجلو میتھیوز، سری لنکی کرکٹ کھلاڑی
- 1989ء – سٹیو سمتھ، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1973ء – اقبال احمد عامر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات[ترمیم]
- 891ء – الموفق باللہ، عباسی جنرل (پ۔ 842ء)
- 1882ء – گیریبالڈی، اطالوی جنرل اور سیاست دان (پ۔ 1807ء)
- 1982ء – فضل الہی چوہدری، پاکستانی قانون دان اور سیاست دان، پانچویں صدر پاکستان (پ۔ 1904ء)
- 1986ء – محمد رفیع خاور، پاکستانی فلمی مزاحیہ اداکار (پ 1944ء)
- 1988ء – راج کپور، بھارتی اداکار و ہدایت کار (پ۔ 1924ء)
- 2015ء – ارون روس، امریکی حیاتیات دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1926ء)
2020 حاجی عطا محمد بلقانی آپ علاقے بھر کے معروف بزرگ تھے
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.