فضل الہی چوہدری
فضل الہی چوہدری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اردو میں: فضل الہی چوہدری) | |||||||
پانچویں صدر پاکستان | |||||||
مدت منصب 14 اگست 1973ء – 16 ستمبر 1978ء | |||||||
وزیر اعظم | ذوالفقار علی بھٹو | ||||||
| |||||||
آٹھویں مکلم ایوان زیریں پاکستان | |||||||
مدت منصب 15 اگست 1972ء – 9 اگست 1973ء 14 اپریل 1973ء بطور نگران | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1904ء | ||||||
وفات | 2 جون 1982ء (78 سال) لاہور |
||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
مذہب | سنی مسلمان | ||||||
جماعت | آل انڈیا مسلم لیگ (1942–1947) مسلم لیگ (1947–1967) پاکستان پیپلز پارٹی (1967–1982) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | شعبہ قانون، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جامعہ پنجاب |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، وزیر ، وکیل | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
فضل الہی چودھری (1973-1978)، 1973ء کے آئین کے تحت ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کو وہ پہلے صدر بنے۔
ولادت
[ترمیم]مرالہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات میں 1904ء کو پیدا ہوئے۔
تعلیم
[ترمیم]زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد)بی ایس سی کیا، علی گڑھ یونیورسٹی سے ایم اے انگلش اور ایل ایل بی کیا،ضلع گجرات میں پریکٹس کرتے رہے۔
سیاسی میدان
[ترمیم]1933ء میں گجرات ڈسٹرک بورڈ کے رکن رہے 1944ء میں گجرات ڈسٹرک مسلم لیگ کے صدر بنے،1946ء مین پنجاب اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے ون یونٹ دور میں مغربی پاکستان اسمبلی کے ارکان بنے1965ء میں سینئر ڈپٹی اسپیکر بنے1969ء میں پیپلز پارٹی میں شریک ہوئے دسمبر 1970 میں کھاریاں کے ایم این اے منتخب ہوئے1971ء میں قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے1973ء میں پاکستان کے پہلے صدرمنتخب ہوئے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ ستمبر 1978ء تک ملک کے صدر رہے اور جنرل ضیاء الحق کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہو گئے۔ آپ کا تعلق گجربرادری سے ہے۔
وفات
[ترمیم]یکم جون 1982ء کو فوت ہوئے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ خفتگان خاک گجرات،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،صفحہ173،سلیچ پبلیکیشنز گجرات
بیرونی روابط
[ترمیم]سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | مکلم ایوان زیریں 1972–1973 |
مابعد |
صدر پاکستان 1973–1978 |
مابعد |
- 1904ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- 1982ء کی وفیات
- 2 جون کی وفیات
- لاہور میں وفات پانے والی شخصیات
- مقام و منصب سانچے
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1962ء تا 1965ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1972ء تا 1977ء
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پنجابی شخصیات
- پہلی پاکستانی کابینہ
- صدور پاکستان
- ضلع گجرات کی شخصیات
- فضلا جامعہ پنجاب
- قومی اسمبلی پاکستان کے نائب اسپیکر
- کارکنان تحریک پاکستان
- کھاریاں کی شخصیات
- گجر
- قومی اسمبلی پاکستان کے اسپیکر
- پاکستانی زمیندار
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 1951ء تا 1955ء
- جامعہ علی گڑھ کے فضلا
- وزرائے داخلہ پاکستان
- بھارتی وکلاء
- وفاقی وزرائے پاکستان
- شعبہ قانون، جامعہ علی گڑھ کے فضلا
- صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) کی شخصیات
- پنجاب، پاکستان کے سیاست دان
- بھارتی شخصیات
- پاکستانی شخصیات