رفیق تارڑ
Jump to navigation
Jump to search
رفیق تارڑ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نویں صدر پاکستان | |||||||
مدت منصب 1 جنوری 1998ء – 20 جون 2001ء | |||||||
وزیر اعظم | نواز شریف پرویز مشرف (نگران) | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 نومبر 1929 (90 سال) گوجرانوالہ | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پنجاب | ||||||
پیشہ | منصف، سیاست دان، وکیل | ||||||
ترمیم ![]() |
محمد رفیق تارڑ (1997-2001)، انیس سو ستانوے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ریٹائر ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے ٹکٹ پر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے اور پھر اسی سال ملک کے صدر بنے۔ ان کے دور میں صدر کے اختیارات کو بتدریج کم کیا گیا اور بالآخر تیرھویں ترمیم کے ذریعے صدر کے اختیارات میں آئین کی روح کے مطابق مکمل طور پر کمی کردی گئی۔ انیس سو ننانوے میں جنرل پرویز مشرف کی طرف سے میاں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی کے بعد انہیں عہدے سے نہیں ہٹایا گیا اور وہ سن دوہزار ایک تک صدر رہے۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل وسیم سجاد Acting |
صدر پاکستان 1998–2001 |
مابعد پرویز مشرف |
زمرہ جات:
- 1929ء کی پیدائشیں
- 2 نومبر کی پیدائشیں
- صفحات مع خاصیت P102
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاستدان
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی قاضی
- پاکستانی ماہر قانون
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پنجابی شخصیات
- جمہوریت کے پاکستانی فعالیت پسند
- صدور پاکستان
- عدالت عظمیٰ پاکستان کے منصفین
- فضلا جامعہ پنجاب
- کارکنان تحریک پاکستان
- گوجرانوالہ کی شخصیات
- مجلس ایوان بالا پاکستان کے ارکان