جج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جج
جزو بہ حاکم فوجداری  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ذیلی درجہ (P279) ویکی ڈیٹا پر
شعبہ عدلیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اس پیشے کا شعبہ (P425) ویکی ڈیٹا پر

جج (انگریزی: Judge) وہ افسر جو قانون کے اعلیٰ امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا فوجداری عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں دیوانی عدالتوں کے جج سول جج کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج مجسٹریٹ۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]