گوجرانوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
گوجرانوالہ
Gujranwala GT Road Overcast.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1][2]
منتظم ضلع گوجرانوالہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°09′00″N 74°11′00″E / 32.15°N 74.183333333333°E / 32.15; 74.183333333333  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 226 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
آبادی
کل آبادی 1569090   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
رمزِ ڈاک
52250  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 055  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 1177662  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

گوجرانوالہ شمالی پنجاب، پاکستان کا ایک صنعتی شہر ہے جو لاہور سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پشاور کی جانب واقع ہے۔2017ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے ملک کا پانچوں بڑا شہر ہے اوراسکی سطح سمندر سے بلندی 744 فٹ ہے۔اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

امپیریل گزٹ آف انڈیا کے مطابق گوجرانوالا کو گجروں نے آباد کیا اور بعد میں ایران کے شیرازی قبیلے نے اس شہر کا نام خان پور سانسی رکھا تاہم بعد میں اس کا پرانا نام بحال ہو کر گوجرانوالہ ہو گیا۔

تعلیمی ادارے[ترمیم]

٭دی جناح ایجوکیٹر سسٹم آف سکولز نزد تھانہ گرجاکھ

نزدیکی دیہات[ترمیم]

تلونڈى موسےخانقلعہ راجکورساهنکےباجوه۔ بھٹی بھنگو ۔ پيرو چک ۔ ٹھٹہ اعظم خاں ۔ گگڑكے ۔ ہوئے والى ۔ گنڈم ۔ باسى والا ۔ نوئن كے ۔ چكـ خليل ۔ باورے ـ جنڈيالہ باغ والہ ـ فيروز والہ ۔ منديالہ تيكہ ۔ دولووالی ۔ اروپ ۔ ائچ قلعہساج۔ دھلے ۔ تھیڑی سانسی ۔ کاموں کی ۔ تتلے عالی ۔ نوشہرہاں۔ قلعہ دیدار سنگھ ۔ نوکھسکے ۔ دوگراںوالا وڑائچ -بھوماں باٹھ- کوٹ جہانگیر

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پرEmpty citation (معاونت) 
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں MusicBrainz area ID (P982) ویکی ڈیٹا پر Empty citation (معاونت)