تحصیل کامونکے
ظاہری ہیئت
(تحصیل کامونکی سے رجوع مکرر)
تحصیل کامونکے ضلع گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام کامونکے ہے۔ اس میں 24 یونین کونسلیں ہیں۔یہ شہر پنجاب کے صوبائی دار الحکومت لاہور سے شمال کی جانب 45 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔یہاں سے گوجرانوالہ کا فاصلہ 22 کلومیٹر ہے۔
ضلع گوجرانوالہ کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- تاریخ گوجرانوالہآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ gujranwalahistory.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- پنجاب کا حکومتی موقع جالآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ pportal.punjab.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع گوجرانوالہ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی).