تحصیل جہانیاں
Jump to navigation
Jump to search
تحصیل جہانیاں ضلع خانیوال، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جہانیاں ہے۔ اس میں 12 یونین کونسلیں ہیں۔ اس کا موقع جال "جہانیاں پریس کلب" ہے۔ https://www.facebook.com/JPCJahanian/
ضلع خانیوال کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ضلع خانیوال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی زبان میں)۔