تحصیل حضرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل حضرو ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان کی چھ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام حضرو ہے۔ اس میں 25 یونین کونسلیں ہیں۔

ضلع اٹک کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "محکمہ مردم شماری , حکومت پاکستان"۔ 05 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2010