تحصیل چیچہ وطنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
چیچہ وطنی

چیچہ وطنی ضلع ساہیوال، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام چیچہ وطنی ہے۔ اس میں 37 یونین کونسلیں ہیں۔ چیچہ وطنی کے مشہور دیھات میں چک نمبر110 بارہ ایل قابل زکر ہے۔ راے حسن نواز خان (پی ٹی آیی) کا تعلق بھی اسی گاوں سے ہے۔

چیچہ وطنی لاہور سے دو سو کلومیٹر مغرب میں جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ معروف گلوکار استاد مہدی حسن کا تعلق بھی اسی شہرسے ہے۔

دیگرمشہورشخصیات میں (استر جون)عیسائي نرس- مولانا اعظم طارق (شھید) - شازیہ ہدایت (ايتهليٹ ) راے علی نواز- راے احمد نواز- راے حسن نواز خان ۔ چوھدری زاہد اقبال -چوھدری ولی محمد جٹ - چوھدری صادق آرائيں۔چوھدری طفیل۔ چوھدری حنیف - چوھدری ارشد۔ چوھدری سجاد احمد چیمہ۔ اور چوھدری جاوید ظفر شامل ہیں۔

ضلع ساہیوال کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع ساہیوال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (انگریزی زبان میں)، حکومت پاکستان