تحصیل کوٹلی ستیاں
ظاہری ہیئت
| تحصیل کوٹلی ستیاں Kotli Sattian Tehsil | |
|---|---|
| تحصیل | |
| ملک | پاکستان |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | مری |
| صدر مقام | تحصیل کوٹلی ستیاں |
| قصبے | 1 |
| آبادی (2017) | |
| • کل | 119,312 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تحصیل کوٹلی ستیاں ضلع مری، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام کوٹلی ستیاں ہے۔ تحصیل کوٹلی ستیاں کی آبادی 2017ء کی مردم شماری کے مطابق 119,312 افراد پر مشتمل ہے
تحصیل مری
[ترمیم]- تحصیل مری
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع راولپنڈی کے بارے میںآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ dsal.uchicago.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع راولپنڈی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی). حکومت پاکستان.